موقع شناس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی کام کے لیے موزوں اور مناسب وقت پر فیصلہ کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی کام کے لیے موزوں اور مناسب وقت پر فیصلہ کرنے والا۔